جام مدد کے خلاف الیکشن کمیشن سے رجوع کریں گے، صدر الدین راشدی

Feb 04, 2017

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے رہنما صدر الدین راشدی نے کہا ہے کہ جام مدد علی کے خلاف فلور کراسنگ پر الیکشن کمیشن سے رجوع کریں گے کیونکہ جام مدد علی فنکشنل لیگ کے ٹکٹ پر رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔
جام مدد

مزیدخبریں