پاکستانی سفیر کا فرانسیسی کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ

پیرس( نمائندہ خصوصی) فرانس میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہے کہ پاکستان فرانس میں کرکٹ سمیت کھیلوں کے فروغ کیلئے کام جاری رکھے گا، انہوں نے فرانس کی قومی مینز اور ویمنز کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فرانس میں جناح چیمپئنز ٹرافی کے ایونٹس کا انعقاد اس کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ کرکٹ کا کھیل فرانس میں مقبول ہو رہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...