ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر میں پاکستان ٹیم کو دھچکا،وکٹ کیپر سدرہ نواز شدید زخمی ہوگئیں

لاہور (سپورٹس رپورٹر+ نمائندہ سپورٹس) ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر میں پاکستان ٹیم کو دھچکا،وکٹ کیپر سدرہ نواز شدید زخمی ہوگئیں ہیں۔ سدرہ نواز شیشے کے دروازے پر گریں جس کے بعد سدرہ نواز کو زخمی حالت میں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا اور ان کو 17 ٹانکے لگے ہیں۔ٹیم مینجمنٹ نے ویمنز ٹیم کی وکٹ کیپر کو فوری طور پر وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ا ن کی جگہ متبادل وکٹ کیپر کو طلب کر لیا گیاہے ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...