ارکان پارلیمنٹ کے سٹاف کی سکیورٹی کیلئے نادرا سے کلیئرنس لازمی قرار

Feb 04, 2017

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ارکان پارلیمنٹ کے سٹاف کی سکیورٹی کلیئرنس لازمی قرار دیدی گئی، نادرا سے ارکان پارلیمنٹ کے سٹاف کے کوائف کی تصدیق کرائی جائے گی، کلیئرنس کیلئے سکیورٹی اداروں کی خدمات حاصل کر لی گئیں۔

مزیدخبریں