راولپنڈی ( نےوز رپورٹر) پاکستان تحرےک انصاف کے رہنماوں نے کہا ہے کہ حکمران خاندان کو ملکی دولت لوٹنے اور کرپشن کا حساب دےنا ہو گا ، پانامہ لےکس سے کرپٹ ٹولہ بے نقاب ہو چکا ہے ۔پوری قوم کی نظرےں سپرےم کورٹ پر لگی ہوئی ہےں اور انصاف کا بول بالا ہو گا ۔پانامہ لےکس مےں سامنے آنے والی کرپشن کو چھپانے کے لئے شہزادے پر شہزادہ سامنے آرہا ہے ۔عمران خان ملک و قوم کے لئے امےد کی آخری کرن ہےں اور پوری قوم انہےں اپنا مسےحا سمجھتی ہے۔ملک کی لوٹی ہوئی دولت وطن مےں واپس لائےں گے ۔پوری قوم کو پانامہلےکس کےس مےں الجھا کر اےک مہےنے مےں دو دفعہ پٹرولےم مصنوعات کی قےمتوں مےں اضافہ سراسر ظلم ہے ، اس اضافے سے مہنگائی کی نئی لہر آئے گی اور اس کو مسترد کرتے ہےں ۔اگلے عام انتخابات مےں تحرےک انصاف واضح کامےابی حاصل کرے گی ۔ان خےالات کا اظہار پاکستان تحرےک انصاف کے رہنماوں شےخ طارق مسعود ، ضلعی صدر فرح آغا، کےنٹ صدر اظہر مےر، ضلعی نائب صدر صائمہ سکندر، عاصم بھٹی، زےاد کےانی ، راشد محمود ،شےخ شاہد ، عمےر شوکت ، شےخ شاہد افضل ، ثمےنہ کوثر ، شاہدہ پروےز و دےگر پارٹی رہنماوں و عہدےداران نے پی ٹی آئی سےکر ٹرےٹ مےں مشترکہ پرےس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کےا ۔پی ٹی آئی رہنماوں نے کہا کہ پانامہ لےکس سے تحرےک انصاف کی اخلاقی فتح ہو چکی ہے اور فےصلے سے ن لےگ کا سےاسی مستقبل ختم ہو جائے گا ۔ حکومت نے پانامہ کےس کو اپنی انا کا مسلہ بنا لےا ہے اور وزراءکو اپنی گفتگو شائستگی سے کرنی چائےئے ۔عمران خان قوم کا درد لئے مےدان عمل مےں نکلے ہےں اور پی ٹی آئی کا ہر کا رکن انکے ساتھ ہے ۔پٹرولےم مصنوعات کی قےمتوں مےں اضافہ واپس نہ لےا گےا تو تحرےک انصاف راولپنڈی مےں احتجاج کرےگی ۔عوام کو نااہل اور کرپٹ حکمرانوں کے رحم و کرم پر نہےں چھوڑےں گے۔
پانامہ لےکس کےس،پوری قوم کی نظرےں سپرےم کورٹ پر لگی ہوئی ہےں،پی ٹی آئی
Feb 04, 2017