ٹرمپ کی فرعونی پالےسےاں دنےا کو جہنم بنا دےں گی،آغا حامد موسوی

Feb 04, 2017

اسلام آباد(وقائع نگارخصوصی) سپرےم شےعہ علماءبورڈ کے سرپرست اعلی و تحرےک نفاذ فقہ جعفرےہ کے سربراہ آغا سےد حا مد علی شاہ موسوی نے کہا ہے کہ دنےا کے ہر ملک مےں موجود ہر انسان مہاجرےامہاجر النسل ہے جو مختلف اوقات مےں اےک مقام سے دوسرے تک ہجرت کرتے رہے ڈونلڈ ٹرمپ اپنی تارےخ کا بھی جائزہ لےں ٹرمپ کی رعونت آمےز فرعونی پالےسےاں دنےا کو جہنم بنا دےں گی دنےا بھرکے امن پسند ٹرمپ عزائم کو ناکام بنانے کےلئے متحد ہو جائےں کےنےڈےن وزےر اعظم اور دوسرے عالمی رہنماو¿ں کے بےانات حوصلہ افزا ہےں ٹرمپ ازم کو روکنے کےلئے اقدامات بھی اٹھائےں ، قدرتی وسائل سے مالا مال امےر مسلمان ممالک اگر خود مسلم تارکےن وطن کو پناہ دےتے تو ٹرمپ کوامت مسلمہ کی تضحےک کی جرات نہ ہوتی مسلمان ممالک پہلے خود انصار مدےنہ کی سنت پر عمل کرےں ،امرےکی انسداد انتہا پسندی کے ادارے کے مقاصدتبدےل کرکے مسلمانوں کو ہدف بنانے کا فےصلہ ٹرمپ انتظامےہ کی اسلام دشمنی کا عکاس ہے کائنات کی افضل ترےن ہستی کی اسےر نواسی حضرت زےنب ؑ کے خطبات نے تاریخ کے دھارے کا رخ بدل ڈالااور ظلم وبربرےت کی بنےادےں ہلنے لگےں فتح سے مخمور حکمران شرمندگی اور شکست کا نمونہ بن گئے سےد ہ زےنب بنت علیؑ کا حوصلہ استقلال اور جرات مجاہدےن آزادی و حرےت کےلئے نمونہ عمل ہے سنت زےنبی ؑپر عمل کرتے ہوئے تحرےک نفاذ فقہ جعفرےہ 5فروری کو پوری دنےا مےں ےوم ےکجہتی کشمےر منائے گی ۔ان خےالات کا اظہار انہوں نے نواسی رسول بطلہ کربلا سےدہ زےنب بنت علی کے ےوم ولادت کے موقع پر ”ےوم عقےلہ بنی ہاشم “ کی مرکز ی تقرےب سے خطاب کرتے ہوئے کےا۔

مزیدخبریں