نوری میں ”برےسٹ کےنسر سےمےنار“ آج ہوگا

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان سوسائٹی آف کلےنےکل اونکولوجی، نوری ہسپتال ، تنظےم بہبود مرےضاں نوری کے زےر اہتمام” برےسٹ کےنسر آگاہی “سےمےنار آج ہفتہ 4فروری2017 ءصبح 10بجےنوری ہسپتال مےں ہوگا ۔ اس موقع پر وزیر کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری مہمان خصوصی ہوںگے ، سیمینار کی صدارت سیکرٹری ہیلتھ ایوب شیخ کریں گے ۔ صدرپاکستان گرین ٹاسک فورس ڈاکٹر جمال ناصر صدارتی تمغہ حسن کارکردگی ،ڈاکٹر احسن جاوید اختر (ممبر سائنس) ، نوری ہسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد فہیم ، ایم ڈی بیت المال بیرسٹر عابد وحید شیخ اظہار خیال کریں گے ۔سیمینار میں ملک بھر سے ماہرےن برےسٹ کےنسر شرکت کرےں گے علاوہ ازےں کےنسر سے شفا ےاب ہونے والے مرےض اپنے تجربات اور مشاہدات بھی شرکاءکو آگاہ کریں گے ،سےمےنار کے اختتام پر اےک واک بھی منعقد کی جائے گی ۔ 

ای پیپر دی نیشن