اسکریپ جلاتے ہوئے 45 سالہ شخص جھلس گیا

Feb 04, 2018

کراچی( خصوصی رپورٹر)مچھر کالونی ڈاکس تھانے کی حدودمیں الفلاح چوک کے قریب اسکریپ جلاتے ہوئے 45 سالہ درنوش خان جھلس گیا جسے سو ل اسپتال منتقل کردیاگیا۔

مزیدخبریں