وہاڑی(نامہ نگار)خاوندمحمدنوازاوراس کی بیوی کنیز بی بی مبینہ طورپرشراب کے نشہ میں دھت تھے نشہ کی حالت میں دونوں کے درمیان کسی بات پرجھگڑاہوگیاتوخاوندنے گھرمیں موجودٹوکہ سے حملہ کردیاجس کی وجہ سے خاتون کے کلائیاں،بازو،پاؤں کے علاوہ جسم کے مختلف حصے زخمی ہوگئے ایس ایچ اوتھانہ صدرراناادریس کاکہناہے کہ خاوندنوازاپنی بیوی پرمبینہ طورپرتشددکرتازخمی خاتون کوریسکیو1122نے ڈی ایچ کیوشفٹ کردیاجبکہ پولیس تھانہ صدرنے اقدام قتل کامقدمہ درج کرکے ملزم کو محمد نواز کو گرفتار کرلیا۔
وہاڑی‘ جھگڑنے پر خاوند کا ٹوکے سے حملہ‘ بیوی شدید زخمی
Feb 04, 2018