اسلام آباد (اے پی پی) وفاق نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے پارٹی سربراہ بننے کے حوالے سے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا ہے ۔ وفاق نے موقف اپنایا ہے کہ قانون سازوں کے ساتھ بدنیتی منسوب نہیں کی جا سکتی تاہم آئین سے متصادم بننے والا کوئی بھی قانون کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے۔ انتخابی اصلاحات ایکٹ کسی بھی طورپر بنیادی حقوق سے متصادم نہیں۔
جواب
”انتخابی اصلاحات ایکٹ آئین سے متصادم نہیں“ نواز شریف کی پارٹی صدارت کے حوالے سے وفاق کا سپریم کورٹ میں جواب
Feb 04, 2018