راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹرسے‘ صباح نیوز) اڈیالہ جیل میں مسلم لیگ ن کے رہنما ءسابق سینےٹرنہال ہاشمی کاجےل ہسپتال مےں پمس ہسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹےم نے مکمل طبی معائنہ کےا وہ جےل مےں منتقل ہونے کے بعد سے علےل ہےں ۔ پاکستان مسلم لےگ ( ن ) کے صدر مےاں محمد نواز شرےف نے راولپنڈی سے پارٹی کے اراکےن پارلےمنٹ کی اڈےالہ جےل مےں توہےن عدالت مےں قےد نہال ہاشمی کی دےکھ بھال کی ذمہ داری لگا دی ۔ پارٹی کے سےکرٹری اطلاعات وزےر موسمےاتی تبدےلی سےنےٹر مشاہد اللہ خان نے پارٹی قائد کی ہداےات سے متعلقہ ارکان پارلےمنٹ کو آگاہ کر دےا ہے ۔ سےنےٹر چوہدری تنوےر خان اور اےم اےن اے ملک ابرار کی نواز شرےف کی طرف سے ذمہ داری لگائی گئی ہے کہ وہ نہال ہاشمی کی دےکھ بھال کے لےے اڈےالہ جےل ان سے ملنے کے لےے باقاعدگی سے جاتے رہےں ۔ ان کی مکمل طور پر دےکھ بھال کرےں ۔ پارٹی کے سےکرٹری اطلاعات نے پارٹی قےادت کی ہداےات سے باقاعدہ آگاہ کر دےا ہے جبکہ نواز شرےف کی طرف سے جےل مےں نہال ہاشمی کو پےغام بھی پہنچا دےا گےا ہے کہ پارٹی قےادت کی ان سے تمام ناراضگی ختم ہو گئی ہے ۔
نہال ہاشمی