شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی)اظہار یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں ریسکیو 1122 اور ورلڈ جرنلسٹ فورس کے مابین تین کرکٹ میچوں کی سریز ریسکیو 1122 نے 2 صفر سے جیت لی۔ فائنل میچ کے مہمان خصوصی صدر پی ایف یو جے رانا محمد عثمان نے فاتح ٹیم کے کپتان غلام مرتضیٰ ڈوگراور رنر اپ ٹیم کے کپتان مجاہد شامی کو کپ اور ٹرافیاں دینے کیساتھ دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔
شیخوپورہ : اظہار یکجہتی کشمیر کرکٹ سیریز ریسکیو 1122 کے نام
Feb 04, 2018