بھارت میں ماڈل نکاح نامہ کی تیاری دولہا 3 طلاقیں نہ دینے کا حلف لے گا

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارت میں مسلمانوں کیلئے ماڈل نکاح نامے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آل پارٹیز مسلم پرنسپل لاء بورڈ نیا فارم تیار کر رہا ہے۔ مسلم پرسنل لاء بورڈ کا کہنا ہے کہ نکاح نامے پر دولہا حلف لے گا کہ وہ تین طلاقیں نہیں دے گا۔

ای پیپر دی نیشن