Oجو کچھ سلیمان چاہتے وہ جنات تیار کر دیتے مثلاً قلعے اور مجسمے اور حوضوں کے برابر لگن اور چولہوں پر جمی ہوئی مضبوط دیگیں اے آل دائود اس کے شکریہ میں نیک عمل کرو‘ میرے بندوں میں سے شکرگزار بندے کم ہی ہوتے ہیںO پھر جب ہم نے ان پر موت کا حکم بھیج دیا تو ان کی خبر جنات کو کسی نے نہ دی سوائے گھن کے کیڑے کے جوان کے عصا کو کھا رہا تھا… جاری
سورۃ سبا(آیت13‘14)