ملتان: قندیل بلوچ قتل کیس‘ ملزم ظفر عارف اور اسلم اشتہاری قرار

Feb 04, 2018

ملتان(صباح نیوز)ملتان میں قندیل بلوچ قتل کیس میںملزم ظفر اور عارف اشتہاری قرار دیدیا گیا۔ہفتہ کو ملتان میں قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت ہوئی ۔ نامکمل چالان ہونے کے باعث 17 فروری تک ملتوی کر دی گئی ۔عدالت نے ملزم ظفر اور عارف کو اشتہاری قرار دے دیا ۔

مزیدخبریں