وزیر ریلویز کا سیلون ٹرین سے الگ کرنے کے موقع پر مسافروں میں بھگدڑ‘ بروقت مطلع نہ کرنے پر احتجاج

ملتان (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی سیلون کو ٹرین سے علیحدہ کرنے کے موقع پر 5 ائیر کنڈیشن بوگیوں کے مسافر بھگدڑ کا شکار ہو گئے تفصیل کے مطابق وفاقی وزیر کی سیلون کے آگے 5 اے سی کلاس کوچز لگی ہوئی تھیں جبکہ اس سے آگے پاور پلانٹ کو لگایا گیا تھا وفاقی وزیر کی سیلون کو پہلے ریلوے پولیس ہیلپ سنٹر کے پاس روکا گیا تاہم دو منٹ کے بعد ہی ٹرین کو دوبارہ چلا دیا گیا تاکہ سیلون کو وی آئی پی روم کے سامنے لایا جا سکے یہ صورت حال دیکھ کر مسافر پریشان ہو گئے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...