سیالکوٹ(نامہ نگار)جعلی ویزوں پر ترکی سے ڈی پورٹ ہونے والے 33 پاکستانیوں کو سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ایف آئی ای نے گرفتار کرلیا اور انہیں تفتیش کیلئے ایف آئی اے تھانہ گوجرانوالہ منتقل کردیا۔ گرفتار کئے گئے احمد رضا اور دیگر 32پاکستانیوں کے سمگلروں کو یورپ جانے کیلئے جعلی ویزوں پر ترکی گئے تھے۔
سیالکوٹ: ترکی سے ڈی پورٹ ہونے والے 33پاکستانی گرفتار ایف آئی اے تھانہ گوجرانوالہ منتقل
Feb 04, 2018