نوازشریف سے متعلق فیصلوں کا وقت قریب مشرف ملک سے باہر‘ جو حامی یہاں موجود ان پر مقدمہ چلانا چاہئے: ترجمان تحریک انصاف

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان تحریک انصاف فواد چودھری نے کہا نوازشریف سے متعلق فیصلوں کا وقت قریب آرہا ہے۔پرویزمشرف کے خلاف کیس ضرور چلنا چاہئے‘ لیکن وہ ملک سے باہر ہے۔ مشرف کے حامی جو ملک میں موجود ہیں‘ ان پر مقدمہ چلانا چاہئے۔ دانیال عزیز‘ ماروی میمن‘ زاہد حامد‘ عبدالقادر بلوچ مشرف کابینہ کا حصہ رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...