68 فیصد پاکستانی صحافی انٹرنیٹ پر خود کو غیر محفوظ سمجھتے ہیں:رپورٹ

Feb 04, 2018

اسلام آباد (این این آئی)ڈیجیٹل رائٹس فائونڈیشن ڈی آر ایف کی رپورٹ کے مطابق تقریباً 68 فیصد پاکستانی صحافی انٹرنیٹ پر خود کو بلیک میلنگ، ہیکنگ دھمکیوں، جنسی ہراساں کیے جانے، معلومات کی چوری اور آن لائن تعاقب کیے جانے کے حوالے سے غیر محفوظ سمجھتے ہیں۔

مزیدخبریں