نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارتی حکام نے الزام لگایا مقبوضہ کشمیر میں پاکستان اثرورسوخ بڑھانے کیلئے طلبا کو سکالر شپ پیش کر رہا ہے۔ وہ طلبا ہیں جن کے رشتہ دار عسکریت پسند ہیں۔ حریت رہنماؤں کی سازش پر نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمشن سے درخواستیں منظور کرکے آگے بھیجی جاتی ہیں۔جو عسکریت پسند پاکستان فرار ہو گئے وہ اپنے داخلوں کے معاملات اس پراسیس سے نمیٹتے ہیں۔ تحقیقاتی ایجنسی این آئی اے نے الزام لگایا ایم بی بی ایس اور انجینئرنگ کے طلبا شامل ہیں۔
پاکستان اثر ورسوخ کیلئے کشمیری طلبا کو سکالر شپس کی پیشکش کرتا ہے: بھارتی ایجنسی کا الزام
Feb 04, 2018