شمالی کوریا نے چین‘ روس کی بندرگاہوں سے اسلحہ میانمار‘ شام پہنچایا: اقوام متحدہ

نیویارک (آن لائن) اقوام متحدہ کے آزاد مبصرین نے ایک خفیہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ شمالی کوریا اسلحہ کی فروخت پر عائد کردہ عالمی پابندیوں کی خلاف ورزی کا مرتکب ہو رہا ہے۔ شمالی کوریا نے2017ء کے دوران شام اور میانمار کو 20 کروڑ ڈالر مالیت کا اسلحہ فروخت کیا۔شمالی کوریا نے چین، جنوبی کوریا، روس، ملائیشیا، ویت نام اور دیگر ملکوں کی بندرگاہوں سے بحری جہازوں کے ذریعے اسلحہ میانمار اور شام پہنچایا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...