اسلام آباد (آئی این پی) نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز میں اردو زبان سیکھنے کیلئے زیر تعلیم چینی طالبہ کی اردو گانا گنگناتے ہوئے ویڈیو سماجی میڈیا پر وائرل ہوگئی، چین کے ڈپٹی چیف آف مشن چاﺅ لی چیان نے ٹوئٹر پر ویڈیو شیئر کی، دیکھتے ہی دیکھتے سینکڑوں کی تعداد نے پسند اور ری ٹویٹ کیا۔
چینی طالبہ کی اردو گانا گنگناتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
Feb 04, 2019