کراچی (نیوز رپورٹر)مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ ماہِ جمادی الثانی1440ھ کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کااجلاس منگل 05فروری 2019ءکو بعد نمازِ عصر میٹ کمپلیکس محکمہ¿ موسمیات یونی ورسٹی روڈ، کراچی میں منعقد ہو گا۔
چاند اجلاس