فٹبال، ڈریسنگ روم کی اپنے ہاتھوں سے صفائی کی جاپانی روایت برقرار

Feb 04, 2019

ٹوکیو(آئی این پی)جاپانی کھلاڑیوں نے قطر کے ہاتھوں ایشین کپ فٹبال فائنل میں شکست کے باوجود ڈریسنگ روم کی اپنے ہاتھوں سے صفائی کی روایت برقرار رکھی۔جمعے کی شب فیفا ورلڈ کپ 2022کے میزبان قطر نے حیران کن طور پر جاپان کو 3-1 سے مات دی تھی۔

مزیدخبریں