”جا کر پتہ کرتی ہوں“مریم نواز کا میاں صاحب کی صحت سے متعلق سوال پر جواب

Feb 04, 2019 | 15:58

ویب ڈیسک

لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم نواز اپنے والد سے ملاقات کیلئے سروسز ہسپتال پہنچ گئیں ۔مریم نواز نے ہسپتال آمد صحافی کے سوال ”میاں صاحب کی طبیعت کیسی ہے“کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ جاکر پتہ کرتی ہوں میاں صاحب کی طبیعت کیسی ہے۔ایک اور صحافی کے سوال ”کیا آپ مطمئن ہیں میاں صاحب دل کے مریض ہیں اورانہیں سروسز ہسپتال میں رکھا گیا ہے “کا جواب دیتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ اللہ خیرکرےگا۔

مزیدخبریں