اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ رمنا پولیس نے لاپتہ ہونے والے 7 سالہ بچے کوبحفاظت تلاش کرلیا محمد وقاص نے پولیس کو بتایا کہ مدعی کابیٹا کمسن علی حیدر کہیں لاپتہ ہوگیا ہے اور کافی تلاش کے بعد بھی نہ مل رہا ایس پی صدر محمد عمر خا ن کی ہد ایت پر ایس ایچ او حبیب الر حمن معہ ٹیم نے بچے کو قریبی گھروں، نالوں، زیر تعمیر بلڈنگز اور کوڑے کے ڈھیروں پر چیک کیا۔
رمنا پولیس نے لاپتہ ہونیوالے 7 سالہ بچے کوبحفاظت تلاش کرلیا
Feb 04, 2020