کشمیریوں پر مظالم دیکھ کر دل خون  کے آنسوروتا ہے:ڈاکٹر نائلہ انجم

لاہور(لیڈی رپورٹر) داتانگر کالج برائے خواتین کی پرنسپل ڈاکٹر نائلہ انجم نے کہا ہے کہ کشمیریوں پر مظالم دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے ، ہمیں ہر سطح پر کشمیری بھائیوں کے حق میں آواز بلند کرنا ہوگی۔ وہ گزشتہ روز پولیٹکل سائنس ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کررہی تھیں۔ اس موقع پر طالبات نے ملی نغمے اور تقاریر پیش کیں ۔

ای پیپر دی نیشن