پلاننگ کمشن نے آئندہ مالی سال کیلئے وفاقی  ترقیاتی پروگرام کی تیاری شروع کر دی

 اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پلاننگ کمیشن نے آئندہ مالی سال کیلئے وفاقی ترقیاتی پروگرام کی تیاری شروع کر دی۔ پلاننگ کمیشن نے صوبائی حکومتوں‘ وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز‘ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان حکومتوں کو خط لکھ دیا۔ خط میں مالی سال 2021-22ء کے وفاقی ترقیاتی بجٹ کیلئے تجاویز طلب کر لی گئی ہیں۔ پلاننگ کمیشن نے کہا ہے کہ نئے مالی سال کے مجوزہ منصوبوں کی تفصیلات بروقت فراہم کی جائیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...