میانمر کی سابق وزیراعظم پر غیر قانونی طور پر مواصلاتی آلات درآمد کرنے پر مقدمہ درج 

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) میانمر کی سابق وزیر اعظم آن سانگ سوچی پر غیر قانونی طور پر بیرون ملک سے مواصلاتی آلات درآمد کرنے کے الزام میں پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ میانمر میں فوجی بغاوت کے بعد آن سانگ سوچی کو حراست میں لیا گیا ہے۔ انہیں 15 فروری تک حراست میں رکھا جائے گا۔ بغاوت کے بعد ان کے گھر پر چھاپہ مارا گیا جہاں سے واکی ٹاکی ریڈیو اور دوسرے مواصلاتی آلات درآمد ہوئے جو کہ پولیس کے مطابق غیر قانونی طور پر درآمد کئے گئے۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...