اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) بھارت مہاراشٹر میں 12بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کی بجائے ہینڈ سینیٹائزر پلا دیا گیا جس کے باعث بچوں کی حالت بگڑ گئی اور انہیں ہسپتال میں داخل کر دیا گیا۔
بھارت، 12بچوں کو پولیو قطرے پلانے کی بجائے سینیٹائزر پلا دیا گیا
Feb 04, 2021