بھائی نے جیناحرام  کردیا،عبدالقادرکی دہائی 

Feb 04, 2021

نواب شاہ(بیورو رپورٹ(نواب شاہ کے تعلقہ قاضی احمد کے رہائشی عبدالقادر اور غلام مصطفیٰ کھوسو نے اپنے بھائی کے خلاف نواب شاہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرنے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے بھائی  ریٹائر ہونے کے بعد ہمارا جینا حرام کردیا ہے، انہوں نے کہا کہ گھر میں ہر وقت جھگڑا کرتا ہے جبکہ کئی بار ہمیں جان سے مارنے کی کوشش بھی کی ہے، انہوں نے مطالبہ کیا کہ خلاف کارروائی کرکے ہمارے ساتھ انصاف کیا جائے اور ہمیں تحفظ فراہم کیا جائے۔

مزیدخبریں