پاکستان ‘ازبکستان‘ افغانستان   کے مابین سٹرٹیجک ٹرانس ریلوے  کے لائحہ عمل کا معاہدہ طے 

تاشقند(شِنہوا)ازبکستان، پاکستان اور افغانستان کے حکومتی وفود نے تاشقند میں سہ فریقی مذاکرات کے بعد ایک تاریخی ریلوے منصوبہ کی تعمیر کے لئے لائحہ عمل پر دستخط کر دیئے ہیں۔ازبک وزارت سرمایہ کاری وغیرملکی تجارت نے بدھ کے روز جاری کئے جانیوالے ایک بیان میں کہا کہ600 کلومیٹر طویل مزارِشریف۔کابل ۔پشاور ریلوے منصوبہ سے پاکستان کی سمندری بندرگاہیں وسطی ایشیائی اور یوریشین ریلوے نظام کے لئے کھل جائیں گیمنصوبے پر عملدرآمد سے افغانستان میں امن و استحکام کو یقینی بنانے کیلئے منفرد مواقع پیدا ہونگے 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...