بھارت تباہی کے راستے پر گامزن ، کشمیر پر  دبائو جاری رکھیں گے،ڈاکٹر معید یوسف 

Feb 04, 2021

اسلام آبا د(این این آئی) مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ بھارت اپنی تباہی کے راستے پر گامزن ہے ، ہم کشمیر پر اپنا دبائو جاری رکھیں گے،جب تک کشمیریوں کو انصاف اور آزادی حاصل نہیں ہوتی ہم آرام سے نہیں بیٹھیں گے ۔کشمیر پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ بھارت اپنی تباہی کے راستے پر گامزن ہے،ہم کشمیر پر اپنا دبائو جاری رکھیں گے۔ انہوںنے کہاکہ ہماری کشمیر پر اپروچ غیر معزرت خواہانہ ہے۔

مزیدخبریں