سپریم کورٹ: جہانگیر ترین کی ٹیکس اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج

Feb 04, 2021

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ جہانگیر ترین کی ٹیکس اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی۔ جہانگیر ترین کو ایف بی آر نے 199 ملین سے زائد جرمانہ عائد کیا تھا۔ ٹیکس ٹربیونل نے ان لینڈ ریونیو کا جرمانے کا حکم کالعدم قرار دیا تھا۔ لاہور ہائی کورٹ نے ٹربیونل کا فیصلہ غیر واضح قرار دیتے ہوئے کالعدم قرار دیا تھا۔

مزیدخبریں