لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان ویمنز ٹیم میزبان جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم کو تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت 8رنز سے ہر ادیا‘ میزبان ٹیم نے سیریز دو ایک سے جیت لی۔ پاکستان ویمنز ٹیم نے 6وکٹوں پر 127رنزبنائے ۔کپتان جویریہ خان نے 56رنز بنائے ۔ جنوبی افریقن ویمنز ٹیم نے 12.3اوورز میں چار وکٹوںپر 68رنز بنائے تھے۔
ویمنز کرکٹ : پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرا ٹی ٹونٹی میچ 8رنز سے ہر ا دیا ‘سیریز میزبان ٹیم کے نام
Feb 04, 2021