اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ میں وفاقی وزیر خسرو بختیار اوران کے بھائی صوبائی وزیر خزانہ پنجاب ہاشم جواں بخت کی جانب سے اثاثے چھپانے سے متعلق الیکشن کمشن کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کر دی گئی، احسن عابد نامی شہری کی جانب سے دائرکی گئی، الیکشن کمشن نے قبل ازیں وفاقی وزیر خسرو بختیار اور صوبائی وزیر خزانہ جواں بخت کے خلاف اثاثوں سے متعلق کیس کو ناقابل سماعت قرار دیا تھا۔
خسرو بختیار اور ہاشم جواں بخت کی اثاثے چھپانے سے متعلق الیکشن کمشن کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر
Feb 04, 2021