پی ڈی ایم اجلاس، پا رٹی مؤ قف منوانے کیلئے نواز شریف خود سرگرم 

 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)حکومت کے خلاف  لانگ مارچ، دھرنے اور استعفوں کی حکمت عملی  پر پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں حمایت حاصل کرنے کیلئے مسلم لیگ ن پوری توانائیاں صرف کر رہی ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق لندن میں مقیم نواز شریف اس سلسلہ میںخود سرگرم ہیں  وہ آج  پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس سے پہلے مولانا فضل الرحمٰن  اور آصف علی زرداری سے خود بھی رابطہ کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...