نا رووال (نامہ نگار) پستول صاف کرتے ہوئے اچانک گولی چل جانے سے 15سالہ بچی جاں بحق ہو گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق چن پیر دربار کے قریب محلے میں رہنے والے یاسین نامی شخص جو اپنے گھر میں پستول صاف کر رہا تھا کہ اچانک گولی چل گئی جو اس کی بیٹی(آ)کے سر میں لگی بچی کو ہسپتال لے جانے کی کوشش کی لیکن وہ دم توڑ گئی۔