دی ہیگ (نوائے وقت رپورٹ) عالمی عدالت انصاف میں ایران کو امریکہ کے خلاف کامیابی ملی ہے۔ عالمی عدالت نے امریکہ کے خلاف ایران کی درخواست قابل سماعت قرار دیدی۔ فیصلے میں کہاہے کہ عالمی عدالت انصاف ایران کی درخواست سننے کا اختیار رکھتی ہے۔
عالمی عدالت انصاف نے امریکہ کیخلاف ایران کی درخواست قابل سماعت قرار دیدی
Feb 04, 2021