اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے رقم لینے والے مزید 29 ہزار سرکاری ملازمین سامنے آگئے۔ وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا کہ احساس انتظامیہ احساس گورننس فریم ورک کے تحت بی آئی ایس پی ڈیٹاکو درست کیا جارہا ہے۔
بی آئی ایس پی سے رقم لینے والے مزید 29 ہزار سرکاری ملازمین سامنے آگئے
Feb 04, 2021