لاہور‘ گوجرانوالہ‘ مضافات  میں ہلکی بارش‘ سردی بڑھ گئی

Feb 04, 2021

لاہور+ گوجرانوالہ (نوائے وقت رپورٹ+ نمائندہ خصوصی) لاہور‘ گوجرانوالہ شہر اور مضافات میں ہلکی بارش ہوئی۔ گرم پہناوے دوبارہ پہن لئے گئے۔ تفصیل کے مطابق شہر اور اس کے مضافات میں کہیں کہیں ہلکی بارش ہوئی جس کی وجہ سے سردی کی کم پڑتی شدت پھر پڑھ گئی۔

مزیدخبریں