چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس  محمد قاسم خان کی کاز لسٹ کینسل کر دی گئی

Feb 04, 2021

لاہور ( وقائع نگار خصوصی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان کی کاز لسٹ کینسل کر دی گئی۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے کاز لسٹ کینسل کی گئی۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی عدالت میں ملزموںکی ضمانت سمیت دیگر کیسز کی سماعت نہ ہوسکی۔متروکہ وقف املاک بورڈ کی اراضی پر پولیس قبضہ کیس میں ڈی جی اینٹی کرپشن نے پیش ہونا تھا۔

مزیدخبریں