نیویارک(این این آئی)اصل وائرس سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والے کرونا کے ویرینٹ اومی کرون کی ذیلی قسم دنیا کے 57 ممالک میں پہنچ گئی۔ اس صورتحال کے تناظر میں عالمی ادارہ صحت نے بعض ممالک میں کورونا پابندیاں ختم کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ۔ اومی کرون کیسز کی تعداد 2020 کے کرونا کے مجموعی کیسز سے بھی زیادہ ہے۔