حیدرآباد (نوائے وقت رپورٹ) حیدرآباد میں کانسٹیبل نے فائرنگ کرکے ڈی ایس پی قاسم آباد کو قتل کردیا۔ ایس ایچ او منیر سانگی کے مطابق کانسٹیبل کو گرفتار کرلیا۔ ڈی ایس پی فیض علی فائرنگ سے شدید زخمی ہوئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ ملزم جاں بحق ،ڈی ایس پی کا گن مین تھا۔
حیدرآباد: کانسٹیبل کی فائرنگ ڈی ایس پی قتل، ملزم گرفتار
Feb 04, 2022