کابل (اے پی پی) افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مغربی حصے میں نجی لائبریری فیاضی لائبریری کے زیراہتمام اگر آپ چاہیں تو آپ کر سکتے ہیں کے عنوان سے کتاب کے مطالعہ کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں 400 لڑکے اور لڑکیوں نے شرکت کی جن میں 250 لڑکیاں اور 150 لڑکے شامل تھے۔ یہ مقابلہ 12 ویں جماعت کے طالب علم شکریہ یعقوبی نے جیت لیا۔