لاہور (سپیشل رپورٹر) نائب سرپرست تحریک دعوتِ فقر صاحبزادہ سلطان محمد مرتضیٰ نجیب نے منڈی بچیانہ تحصیل جڑانوالہ ضلع فیصل آباد کا تبلیغی دورہ کیا۔ دورہ 6 فروری تک جاری رہیگا۔ چار روزہ دورہ کا مقصد دعوتِ اسم اللہ ذات اور بانی و سرپرست اعلیٰ تحریک دعوتِ فقر سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن کی تعلیماتِ فقر محمدی ؐکا پیغام پھیلانا ہے۔