لاہور (سپیشل رپورٹر) نائب سرپرست تحریک دعوتِ فقر صاحبزادہ سلطان محمد مرتضیٰ نجیب نے منڈی بچیانہ تحصیل جڑانوالہ ضلع فیصل آباد کا تبلیغی دورہ کیا۔ دورہ 6 فروری تک جاری رہیگا۔ چار روزہ دورہ کا مقصد دعوتِ اسم اللہ ذات اور بانی و سرپرست اعلیٰ تحریک دعوتِ فقر سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن کی تعلیماتِ فقر محمدی ؐکا پیغام پھیلانا ہے۔
صاحبزادہ سلطان محمد مرتضیٰ نجیب کا بچیانہ منڈی کا تبلیغی دورہ
Feb 04, 2022