آصفہ بھٹو زرداری کی  29 ویں سالگرہ منائی گئی

Feb 04, 2022

جہانیاں ( نیٹ نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری کی چھوٹی صاحبزادی، بلاول بھٹو کی ہمشیرہ آصفہ بھٹو زرداری کی 29 ویں سالگرہ 3 فروری کومنائی گئی۔ پیپلزپارٹی کے زیراہتمام جہانیاں، ٹھٹھہ صادق آباد سمیت ملک بھر میں ہونے والی تقریبات میں سالگرہ کے کیک کاٹے گئے اور آصفہ کی سلامتی اور درازی عمر کے لیے دعا ئیںکی گئیں۔ آصفہ بھٹو 3 فروری 1993ء کو لندن میں پیدا ہوئیں۔

مزیدخبریں