نخبہ تاج لنگاہ آج میلسی میں پارٹی کارکنوں سے ملاقات کریں گی

Feb 04, 2022

میلسی (تحصیل رپورٹر )پاکستان سرائیکی پارٹی کی سر براہ ڈاکٹر نخبہ تاج لنگاہ آج میلسی میںجنوبی ایشیاء کی سب سے بڑی نجی سر دار جھنڈیر لائبریری کا دورہ کریں گی بعدازاں سرائیکی پارٹی کے مر کزی رہنما ممتازخان ڈاہر اور ضلعی صدر سید تصور حسین بخاری کی سر براہی میں پارٹی کارکنوں سے ملاقات کریں گی ۔

مزیدخبریں