اندراج مقد مات  میںتاخیر برداشت نہیں کی جائے گی‘   عبدالروف بابر

 اڈہ ذخیرہ ‘دنیا پرر‘ قطب پور   (نامہ نگار)میرٹ پر مقدموں کا اندراج شہریوں کا بنیادی حق ہے اس میں تاخیر کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی  ٓن خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لودھراں عبدالروف بابر نے اڈہ ذخیرہ چوکی میں کھلی کچہری کے دوران کیاانہوں نے شہریوں کے مسائل سن کر موقع پر احکامات جاری کئے اور کہا کہ عوام کو انصاف اور میرٹ کی بروقت فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جارہے ہیں اور غیر قانونی حراست،بداخلاقی اور اختیارات کا ناجائز استعمال کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا 

ای پیپر دی نیشن